’’اومیکرون‘‘ کے باعث کترینہ کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کا امکان
دونوں اداکار دسمبر کے اوائل میں ہی راجستھان کے سکس سینز ریزورٹ میں شادی کریں گے
بدھ 1 دسمبر 2021 18:09
(جاری ہے)
رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ دونوں اداکار دسمبر کے اوائل میں ہی راجستھان کے سکس سینز ریزورٹ میں شادی کریں گے، جس میں شرکت کے لیے مختلف شوبز، سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کو مدعو کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مہمانوں کی نئی فہرست دیکھنے والے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس میں سلمان خان کا نام بھی شامل ہے جب کہ دیگر مہمانوں میں بوسو مارٹس اور کرن جوہر جیسی شخصیات شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان دنوں سلمان خان بیرون ملک دورے پر ہیں جب کہ کورونا کی نئی لہر ’اومیکرون‘ پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر واضح نہیں ہے کہ کون کون سی شخصیات شادی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شادی کی تقریبات کے بعد جوڑا ممبئی میں ریسیپشن کی عالیشان تقریب بھی منعقد کرے گا۔دوسری جانب انڈیا ٹوڈے نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بولی وڈ اداکار شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور دونوں نے مہمانوں کو دعوت دینا شروع کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ شادی کی تقریبات میں ہدایت کارہ نتیا مہرا، روہت شیٹھی، کرن جوہر، علی عباس ظفر، سدھارتھ ملہوترا، کیارہ آڈوانی، ورون دھون اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hania Amir
Alexandra Breckenridge
Usman Peerzada
Akshara Haasan
Humayun Saeed
Rohit shety
Abdullah Ejaz
hajra yamin
Khushi Bhutt
Josh Trank
Catherine Bell
Mary Elizabeth Winstead
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف