منفی کردارادا کرنا پسند نہیں، حرامانی

بدھ 1 دسمبر 2021 19:59

منفی کردارادا کرنا پسند نہیں، حرامانی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2021ء)اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ منفی کردارادا کرنا پسند نہیںہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں کبھی بھی کوئی عورت نیگٹو نہیں لگی اس لیے انہوں نے ہمیشہ منفی کردارکرنے سے انکار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب انڈسٹری میں ہر کوئی جانتا ہے کہ انہیں منفی کردار کی پیش کش نہیں کرنی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی عورت بری نہیںہوتی حالات اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/12/2021 - 19:59:28