فلم ’’کہے دل جِدھر ‘‘نے دلکش تھیم سانگ جاری کر دیا گیا
جمعرات 2 دسمبر 2021 13:11
(جاری ہے)
گانے کے لئے منتخب کردہ سنیماٹوگرافی اور مقامی مقامات ہمارے شمالی علاقوں میں چھٹیوں پر جانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کافی ہیں جب کہ گانے منظر نامے میں ان دوستوں کی دوستی کے خوبصورت انداز کالج کے لاپرواہ دنوں کی یاد دلانے کے لئے کافی ہیں ۔
اس گانے کے ذریعے زندگی سے لطف اندوز ہونے کی جو بات کی ہے وہ سننے میں نہ صرف اچھا لگتا ہے بلکہ دل چاہتا ہے کہ اسے بار بار سنا جائے ۔وجدان فلمز کی پروڈیوس کردہ اور جلال رومی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ڈینو علی‘عتیقہ اوڈھو اور ساجد حسن نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ نے فلم ’’ کہے دل جدِھر‘‘ میں منشیات سے متعلق جرائم کے موضوع کو انتہائی جرات مندانہ اوردلیرانہ انداز فلماتے ہوئے اسے ناظرین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اُمید ہے کہ یہ فلم عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dove Cameron
Aishwarya Nag
Ali Sethi
Kesha
Noomi Rapace
Cassie Scerbo
Genesis Rodriguez
Brittany Murphy
Mahirah Khan Askari
Annette Bening
Beth Behrs
Rohan Shankar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی