اداکار ثاقب شیخ کا کنوارے مردوں کو دلچشپ مشورہ

جمعرات 2 دسمبر 2021 21:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2021ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے کنوارے مردوں کو ایک خاص مشورہ دے دیا ہے۔مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ، اداکارہ حرا مانی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہان کا مشورہ ہے شادی کرلیں اگر بیوی اچھی مل جائے گی تو آپ کو خوشی ہوگی اور اگر ایسا نہ ہوا تو آپ فلسفی بن جائیں گے۔مانی کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے، جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/12/2021 - 21:09:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :