بچہ گود لینے کیلئے دوسری شادی کی تھی، حدیقہ کیانی کا انکشاف
اکیلے اپنے بچے ،ماں کی دیکھ بھال کررہی ہوں ،ناصرف خوش ہوں بلکہ خود کو مضبوط خاتون بھی سمجھتی ہوں، اداکارہ
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:26
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ’میں چاہتی تھی کہ میں جس بچے کو گود لوں اٴْسے والد کا نام دوں اور دیگر والدین کی طرح اٴْس کی پرورش کروں یعنی اٴْس بچے کو ماں اور باپ دونوں کا پیار ملے‘۔
حدیقہ کیانی نے کہا کہ ’میں نے اکتوبر میں بچے کو گود لیا لیکن اٴْس کی کاغذاتی کارروائی باقی تھی جس کیلئے مجھے جلدی دوسری شادی کرنی پڑی تاکہ بچے کو والد کا نام مل سکے‘۔گلوکارہ نے کہا کہ ’میں نے دسمبر میں فون پر گھروالوں کی موجودگی میں اٴْس شخص سے نکاح کیا کیونکہ وہ انگلینڈ میں مقیم تھے‘۔حدیقہ کیانی نے بتایا کہ ’میری دوسری شادی کے بعد میری والدہ کو فالج ہوگیا اور میں اپنے شوہر کے پاس انگلینڈ نہیں جاسکی کیونکہ مجھے والدہ کی دیکھ بھال کرنی تھی‘۔حدیقہ کیانی نے کہا کہ ’اس طرح شادی کے صرف دو ماہ بعد یعنی فروری میں مجھے دوسری طلاق ہوگئی‘۔گلوکارہ نے کہا کہ ’اٴْس دن کے بعد سے، میں اکیلے اپنے بچے اور ماں کی دیکھ بھال کررہی ہوں اور میں ناصرف خوش ہوتی ہوں بلکہ خود کو مضبوط خاتون بھی سمجھتی ہوں‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arjun Rampal
Guy Ritchie
Jia Ali
misha chaudhry
Sanaa Lathan
Rhona Mitra
Amanat Chan
Sonia Sethi
Joseph Mazzello
Mary Steenburgen
Arshad Warsi
Afzal mahi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا