ماڈل صاحبہ اعجاز نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا، فلموں میں اپنے فن کے جوہردکھائیں گی

فنکار کیلئے کسی بھی شعبے میں کام کر نا مشکل نہیں ہوتا اور میں شوبز میں بھی کامیاب ہوں،ماڈل کی گفتگو

ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) ماڈل صاحبہ اعجاز نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا،وہ لاہورکے نگارخانوں میں بننے والی متعددفلموں میں اپنے فن کے جوہردکھائیں گی، ماڈلنگ سے فلموں کی دنیا میں جانیوالی ماڈل صاحبہ اعجاز نے کہا ہے کہ کسی فنکار کیلئے کسی بھی شعبے میں کام کر نا مشکل نہیں ہوتا اور میں ہمیشہ کی طر ح شوبز میں بھی کامیاب ہوں اور آئندہ بھی جہاں مناسب سمجھا وہاں فیشن شوز میں شر کت کر وں گی ،صاحبہ اعجازنے کہا کہ میں سمجھتی ہوں ایک اچھا فنکار وہی ہوتا ہے جسے کچھ کہنے کی ضرورت نہ ہو ، اس کی اداکاری ہی سب کچھ بیان کردیتی ہے۔
وقت اشاعت : 04/12/2021 - 12:21:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :