سجل علی کے مداحوں کی احد رضامیر پر تنقید
احد کی فیملی بہت انا پرست ہے، یہ سجل جیسے ہیرے کی حقدار نہیں تھی، یہ اداکارہ کو سپورٹ نہیں کرتے، سوشل میڈیا صارفین
ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:41
(جاری ہے)
جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ’احد بہت خوش قسمت تھے کہ انہیں سجل ملی لیکن انہوں نے قدر نہیں کی، جیسے نظر آتے ہیں ویسے ہیں نہیں‘۔
یہاں تک کہ ایک صارف نے تو سجل کی حمایت میں ایک مختصر نوٹ لکھ دیا کہ’سجل اور احد کے درمیان کچھ تو گڑبڑچل رہی ہے‘۔صارف نے مزید لکھا کہ کہ’ اسے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے کہ احد، سجل کے کسی پروجیکٹ کی حمایت نہیں کر رہے، لگتا ہے کہ سجل اب احد کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی اور بڑے اور نامور پروڈکشن ہاؤسز کے پراجیکٹس حاصل کرنا چاہتی ہیں اور دوسری جانب احد کو اب کوئی اچھا پروجیکٹ نہیں مل رہا‘۔ صارف نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ’سجل طویل عرصے سے انڈسٹری کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں، احد اور سجل کی آن سکرین کیمسٹری بے شک بہت اچھی تھی لیکن احد کو سجل سے شہرت ملی ہے، لیکن اب وقت ہے کہ احد اپنے آپ کو دوسری نامور ساتھی اداکارائوں کے ساتھ کام کرکے اکیلے ثابت کریں‘۔آخر میں صارف نے لکھا کہ’اسے سجل کے لیے بہت برا محسوس ہورہا ہے‘۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chunky Pandey
Yasir Nawaz Baloch
Waseem Abbas
sarah khan (pak)
Alan Ritchson
Monica Dogra
Shia LaBeouf
Aishwarya Arjun
Katie Holmes
David McCallum
Afzal Bhatti
Sapna Pabbi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا