زوہا رحمان پہلی بار بالی ووڈ کی فلم "83"میں کام کریں گی
پیر 6 دسمبر 2021 22:58
(جاری ہے)
فلم میں اداکارہ برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کی پہلی نسل کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
زوہارحمان کا اپنی فلم سے متعلق کہنا تھا کہ اپنے وقت کے بڑے ستاروں کے ساتھ اتنے بڑے پراجیکٹ کا حصہ بننا میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ اوریہ یقینا میری زندگی کے سب سے دلچسپ تجربات میں سے ایک ہے۔ زوہا رحمان کی صلاحیتوں کو حدود میں قید نہیں کیا جاسکتا، اداکارہ حال ہی میں پاکستان کے انٹرٹینمنٹ کے میدان میں انقلاب برپاکر تے دیکھا جاسکتا ہے،وہ سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بلاک سیریل دلِ مومن میں دیکھا جا سکتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karen Gillan
Selma Blair
Rohit shety
aamir Zaki
Grace Phipps
Diana Penty
Ruby Rose
Mahira Khan
Kel Mitchell
Lydia Hearst
John Boyega
Chris Hemsworth
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا