فلم ”سیونتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری

منگل 2 ستمبر 2014 11:52

فلم ”سیونتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) جادوئی کمالات سے بھرپورفلم” سیونتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم چھ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہالی ووڈ فلم سیونتھ سن میں قدیم دور کی کہانی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فلمایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں خوفناک ڈریگنز تیز دھار تلواروں کیساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہو رہے ہیں،فلم میں دلیر سپہ سالار کے روپ میں جیف بریجز، جولین مور سے ٹکرا رہے ہیں،جولین مور خوفناک چڑیل کے روپ میں ان کی ریاست کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم چھ فروری کو بڑے پردے پر دھوم مچائے گی۔

وقت اشاعت : 02/09/2014 - 11:52:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :