پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی
پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی
بدھ 8 دسمبر 2021 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ وہ اپنے بچوں کے کاموں میں مصروف ہیں جیسے ان کے کپڑے بدلنا اور ان کے چھوٹے چھوٹے کام کرنا وغیرہ اور انہیں یہ سب بہت اچھا لگ رہا ہے۔واضح رہے کہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی۔ دونوں نے اپنے بچوں کا نام جے زنٹا گڈینف اور جیا زنٹا گڈینف رکھا ہے۔یاد رہے کہ پریتی زنٹا واحد اداکارہ نہیں ہیں جن کے گھر سروگیسی کے ذریعے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے بلکہ اس سے قبل بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستارے جیسے شاہ رخ خان، عامر خان، کرن جوہر، سنی لیونی، ایکتا کپور، تشار کپور بھی سروگیسی کے ذریعے والدین بن چکے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehr Hassan
Tom Cruise
Iftikhar Thakur
Jeffrey Dean Morgan
Tanvi Azmi
Eva Longoria
Andrew Lincoln
Patrick J. Adams
Adam Sandler
Shafqat Cheema
adele
Rowan Blanchard
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ