میگا کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ سیریل ’’سنگ ماہ ‘‘26دسمبر کو آن ائیر ہو گی

ْکاسٹ میں نعمان اعجاز، عاطف اسلم،ثانیہ سعید ،ہانیہ عامر،کبری خان،نادیہ افگن دیگر شامل ہیں

منگل 14 دسمبر 2021 11:56

میگا کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ سیریل ’’سنگ ماہ ‘‘26دسمبر کو آن ائیر ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2021ء) میگا کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ سیریل ’’سنگ ماہ ‘‘26دسمبر کو آن ائیر ہو گی ۔یہ بات نعمان اعجاز کے صاحبزاے زاویار نعمان نے بتائی۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں نعمان اعجاز، عاطف اسلم،زاویارنعمان،ثانیہ سعید ،ہانیہ عامر،کبری خان،نادیہ افگن،شامل خان،سیفی حسن او ردیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر بھی سیفی حسن ہیں۔ڈرامہ سیریل شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ سنگ مرمر‘‘کاسیکوئل ہے ۔

وقت اشاعت : 14/12/2021 - 11:56:36

Rlated Stars :