شبنم مجید نے اپنی شاندارگلوکاری سے سماں باند ھ دیا

بدھ 22 دسمبر 2021 11:46

شبنم مجید نے اپنی شاندارگلوکاری سے سماں باند ھ دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2021ء)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے الحمرا ہال IIمیںشاندار گلوکاری سے سماں باند ھ دیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ شبنم مجید نے الحمر ا میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران خوبصورت گائیگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہال میں موجود شائقین کو محظوظ کیا اوربہترین گلوکاری پر ہال میں موجود حاضرین سے بھرپور دادحاصل کی ۔

وقت اشاعت : 22/12/2021 - 11:46:18

Rlated Stars :