محنت سے کام کرنا میرا جنون ہے ،ماہ نور

ہمیشہ اپنے کردار کو حقیقی رنگ میں نباتی ہوں،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 28 دسمبر 2021 11:29

محنت سے کام کرنا میرا جنون ہے ،ماہ نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 دسمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) محنت سے کام کرنا میرا جنون ہے فنکار ہمیشہ محنت اور لگن سے کام کرنے سے منتاہے اور شہرت فنی صلاحیتوں سے ملتی ہے ان خیالات کا اظہار ملک نامور ماڈل و اداکارہ ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگوں میں کی،انہوں نے کہا کہ ہمیشہ اپنے کردار کو حقیقی رنگ میں نباتی ہواس لیے شائقین میرے کردار اور پرفارمنس کو سہراتے ہیں ،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہاکسی سے کوئی مخالفت نہیں بہ اخلاق لوگ پسند ہیں بد اخلاق لوگو سے دور رہتی ہوں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ۔
وقت اشاعت : 28/12/2021 - 11:29:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :