شاہد کپورکو ساتھی اداکارہ نے زوردار تھپڑ رسید کردیا
فلم میں ایک سین ہے جس میں انہیں شاہد کپور کو تھپڑ مارنا تھا اور وہ ڈر رہی تھیں کہ کہیں زور سے نہ لگ جائے
بدھ 29 دسمبر 2021 12:37
(جاری ہے)
فلم میں ہیروئین کا کردار نبھانے والی مرونال ٹھاکر نے شوٹنگ کے دوران ایک سین کا ذکر کرتے ہوئے مداحوں سے ایک واقعہ شیئر کیا کہ کس طرح شاہد کپور نے انہیں اپنے خوف پر قابو پانے میں مدد کی۔
فلم کے ٹریلر میں بھی لوگ اس سین کو دیکھ سکتے ہیں۔ مرونال ٹھاکر نے بتایا کہ فلم میں ایک سین ہے جس میں انہیں شاہد کپور کو تھپڑ مارنا تھا اور وہ ڈر رہی تھیں کہ کہیں زور سے نہ لگ جائے۔شاہد کپور نے ان کی ڈھارس بندھائی اور کہا کہ میں خود یہ چاہتا ہوں کہ تم مجھے زور سے تھپڑ مارو اور پھر انہوں نے شاہد کو تھپڑ ماردیا۔ اور اس طرح ہدایت کار اس سین کو فلمانے میں کامیاب ہوئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
usman mukhtar
Khalida Riyasat
Tom Cruise
Farhan Akhtar
Sunny Leone
Johnny Depp
Melissa Joan Hart
Richard Gere
Bruce Willis
Armie Hammer
Farooq Qaiser
Humayun Saeed
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا