اداکارہ جگن کاظم 7جنوری کواپنی سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 1 جنوری 2022 12:57

اداکارہ جگن کاظم 7جنوری کواپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2022ء) معروف اداکارہ وجگن کاظم 7جنوری کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔جگن کاظم7جنوری 1981ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے متعدد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ انہوںنے مارننگ شوز اور دیگر شوز کی میزبانی سے بھی نام کمایا ۔ جگن کاظم اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

وقت اشاعت : 01/01/2022 - 12:57:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :