گلوکار سلیم شہزاد کی 80فیصد بینائی چلی گئی

جمعرات 6 جنوری 2022 11:57

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2022ء) سینکڑوں فلموں کیلئے گیت گانے والے سینئر گلوکار سلیم شہزاد کی 80 فیصد بینائی چلی گئی، سلیم شہزاد کی آنکھیں مبینہ طور پر غلط علاج سے متاثر ہوئیں ۔

(جاری ہے)

تلاش، ‘‘ہیرا اورپتھر’’ سوغات اور بھائی جان جیسی سپرہٹ فلموں کیلئے گیت گا کر شہرت پانے والے گلوگار سلیم شہزاد کی اسی فیصد بینائی آنکھوں کے غلط علاج کے باعث متاثر ہوگئی ۔گلوکار سلیم شہزاد نے این این آئی کو بتایا کہ حکومت سے آنکھوں کا آپریشن کرانے کی اپیل کی ہے، سلیم شہزاد نے کئی سال تک ریڈیو کیلئے کام کیا ساتھ ٹی وی کیلئے مکالمے بھی لکھی-

وقت اشاعت : 06/01/2022 - 11:57:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :