دیا مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک دکھا دی

جمعہ 7 جنوری 2022 17:14

دیا مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک دکھا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2022ء)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے 6 ماہ بعد پہلی مکمل ویڈیو مداحوں کو دکھا دی۔

(جاری ہے)

دیا مرزا کے ہاں گزشتہ برس جولائی میں بیٹے آویان کی پیدائش ہوئی تھی لیکن ادکارہ نے بیٹے کا چہرہ دکھانے سے گریز کر رکھا تھا۔اب اداکارہ نے بیٹے کے کھلونے کے ساتھ کھیلتے ایک ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی ہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2022 - 17:14:04

Rlated Stars :