صبور علی نے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر نام تبدیل کردیا

ہفتہ 8 جنوری 2022 13:20

صبور علی نے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر نام تبدیل کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2022ء) معروف اداکار علی انصاری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ صبور نے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کردیا۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر موجود صبور علی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اٴْنہوں نے اپنا نام تبدیل کرلیا ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام تبدیل کرکے ’صبور علی انصاری‘ کردیا ہے۔صبور علی کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرنے پر اٴْن کے مداح بہت خوش ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اٴْن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/01/2022 - 13:20:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :