سال 2021 ہالی ووڈ فلموں کیلئے کامیاب سال رہا

منگل 11 جنوری 2022 11:52

سال 2021 ہالی ووڈ فلموں کیلئے کامیاب سال رہا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) سال دو ہزار اکیس ہالی ووڈ فلموں کیلیے کامیاب سال رہا،2020 میں کورونا کی وجہ سے ریلیز نہیں ہو سکی تھیں وہ ریلیز ہوئیں اور کامیاب بھی رہیں۔

(جاری ہے)

اسپائیڈر مین سال کی سب سے کامیاب فلم بن گئی جس نے 180 ارب روپے سیزائد کا بزنس کرلیا۔ دو ہزار بیس میں ریلیز نہ ہونے والی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی 2021 میں ریلیز کر دی گئی جس کا جادو دنیا بھر پر چھا گیا،ڈینیل کریگ کی فلم نے اٹھائیس ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔

وقت اشاعت : 11/01/2022 - 11:52:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :