ہالی ووڈ ایڈونچر فلم’’ ڈاکٹر اسٹرینج ٹو ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم چھ مئی کو ریلیز کی جائے گی

منگل 11 جنوری 2022 12:00

ہالی ووڈ ایڈونچر فلم’’ ڈاکٹر اسٹرینج ٹو ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم چھ مئی کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) ہالی ووڈ ایڈونچر فلم’ ڈاکٹر اسٹرینج ٹو ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم چھ مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کا سیکوئل بذات خود فلم کو پیش کرنے کے لیے تیار نظر آتا ہے حال ہی میں جاری ہونے والے ٹریلر کے ساتھ فلم میں اداکاری کرنے والے کرداروں کی محض ایک جھلک نظر آتی ہے۔ اس میں بینیڈکٹ کمبر بیچ کی ڈاکٹر اسٹرینج، الزبتھ اولسن کی اسکارلیٹ ڈائن، زوچٹل گومز کی امریکہ شاویز اور دیگر شامل ہیں۔ فلم6 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/01/2022 - 12:00:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :