میرا کے وکیل نے اداکارہ کی نازیبا ویڈیو کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دیدی

جمعرات 13 جنوری 2022 14:10

میرا کے وکیل نے اداکارہ کی نازیبا ویڈیو کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دیدی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) اداکارہ میرا کے وکیل نے اداکارہ کی نازیبا ویڈیو کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ میرا کے وکیل کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای)کو ایک درخواست دی گئی ہے جس میں اداکارہ میرا کی نازیبا ویڈیو کے سلسلے میں کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔میرا کے وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میرا کی ویڈیو جعلی ہے اس کے ذمہ داراوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وقت اشاعت : 13/01/2022 - 14:10:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :