پریتی زنٹا نے جڑواں بچوںمیں سے ایک کیساتھ کیساتھ سیلفی وائرل

جمعہ 14 جنوری 2022 18:49

پریتی زنٹا نے جڑواں بچوںمیں سے ایک کیساتھ کیساتھ سیلفی وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) گزشتہ سال کے آخر میں جڑواں بچوں کی والدہ بننے والی بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے جڑواں بچوں میں سے ایک کے ساتھ نئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر پریتی زنٹا نے اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں اٴْن کی گود میں اٴْن کے جڑواں بچوں میں سے ایک بچہ موجود ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی سیلفی میں پریتی کی گود میں موجود بچے کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔سیلفی میں پریتی زنٹا بیحد خوش نظر آرہی ہیں یعنی وہ والدہ بن کر بیحد اچھا محسوس کررہی ہیں۔پریتی زنٹا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’مومی وائبز۔‘

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/01/2022 - 18:49:32

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments