اداکارہ سجل علی پرسوں سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 15 جنوری 2022 12:16

اداکارہ سجل علی پرسوں سالگرہ منائیں گی
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) اداکارہ سجل علی کل( پیر)اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ سجل علی 17جنوری 1995 کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ٹی وی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔سجل علی واحد اداکارہ ہیں جنہوں نے کم عمری میں سب سے زیادہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی اور آج کل ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ایک فلم کے پراجیکٹ میں بھی کام کررہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 15/01/2022 - 12:16:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :