پروین بابی کو بکھرنے سے نہ روک سکا، کبیربیدی
پیر 17 جنوری 2022 22:12
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پروین کا بہت خیال رکھنے کی کوشش کی لیکن انکو بکھرنے سے نہ روک سکا۔بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے لیے مشہور کبیر بیدی نے مزید کہا کہ پروین بہت زیادہ حساس اور ذہین خاتون تھیں۔
انہوں نے اس موقع پر ان وجوہات کا بھی ذکر کیا جن کی وجہ سے دونوں کے اکٹھے رہنے کی خواہش کی تکمیل نہ ہوسکی اور وہ جدا ہوگئے۔انہوں نے بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ کس طرح پروین بابی کی ذہنی صحت اور ان کی (کبیر بیدی کی) کاموں کے حوالے سے مصروفیات کی وجہ سے وہ کچھ نہ کرسکے اور پھر جو کچھ ہوا وہ بہت تکلیف دہ تھا۔انھوں نے مجھے بہت پیار دیا جس کے لیے میں انکا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anil Kapoor
Jaimie Alexander
Mark Hamill
rubi anam
Pauley Perrette
Maira Khan
ishal fayaz
Patrick J. Adams
Konkona Sen Sharma
Yami Gautam
Aamir Jamal
Katherine Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی