فلسطین کی حمایت، 40 ہالی وڈ فنکار ایما واٹسن کے حامی
پیر 17 جنوری 2022 22:12
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کے خط پر دستخط کرنے والے مشہور فنکاروں نے کہا کہ ہم ایما واٹسن کے بیان کی حمایت کرتے ہیں کہ یک جہتی ایک عمل ہے، بشمول فلسطینیوں کے ساتھ با معنی یک جہتی جو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے انسانی حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل فوجی قبضے اور نسل پرستی کی حکومت کے تابع ہے۔ ہم دنیا میں کہیں بھی نا انصافی کی مخالفت کرتے ہیں اور ہم ان تمام لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو ظلم و ستم کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nadeem Baig
Humaira Channa
Tanushree Dutta
Lake Bell
Natalie Martinez
Anwar Iqbal
Tauqeer Nasir
Richard Madden
Kabir Bedi
Ashley Benson
jonathan groff
Meera Ansari
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا