آئمہ بیگ اور شہباز شگری کا نیاخوبصورت فوٹو شوٹوائرل

بدھ 19 جنوری 2022 00:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا اپنے منگیتر ، اداکار شہباز شگری کے ساتھ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

شوبز انڈسٹری کی اس معروف جوڑی نے ایک برانڈ کی تشہیر کے لیے خوبصورت فوٹو شوٹ کروایا ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب شہباز شگری نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آئمہ بیگ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔اٴْنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ’آپ سب کی اطلاع کے لیے بتادوں کی یہ صرف ایک فوٹو شوٹ ہے، اٴْن کی شادی نہیں ہوئی ہے‘۔

وقت اشاعت : 19/01/2022 - 00:09:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :