کورونا وباء میںشدت ،لاہور آرٹس کونسل میں جاری ڈرامہ فیسٹیول کومنسوخ کردیا گیا

جمعہ 21 جنوری 2022 16:13

کورونا وباء میںشدت ،لاہور آرٹس کونسل میں جاری ڈرامہ فیسٹیول کومنسوخ کردیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) کورونا وائرس کی پانچویں لہر کی شدت کے پیش نظر لاہور آرٹس کونسل نے جاری ڈرامہ فیسٹیول کومنسوخ کردیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ فیسٹیول 20 جنوری سے 30 جنوری تک شیڈول تھا جس میں مختلف پروڈکشنز کے تھیٹر ڈرامے پیش کئے جانے تھے جو اب منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/01/2022 - 16:13:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :