
- مرکزی صفحہ
- شوبز
- صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی گیارہویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی
صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی گیارہویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی
جمعہ 21 جنوری 2022 23:29
(جاری ہے)
عہد ساز شاعر مظفر وارثی دسمبر1933ء کوبھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے ان کا شمار ملک کے نمایاں شعرا ء میں ہوتا ہے وہ عہد حاضر کے معروف نعت خواںہیں انہوں نے حمد،نعت،سلام،غزل اورگیت وغیرہ میں بھی طبع آزمائی کی۔مظفر وارثی کو ان کی معروف حمد ’’ اے خدا ،اے خدا ‘‘ اور نعت ’’میرا پیمبر عظیم تر ہے ‘‘ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔مظفر وارثی اردو ادب کے مستند اور معتبر شاعر و نعت خواں تھے انہیں پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا جا چکا ہے وہ 28جنوری2011ء کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔
شوبز کے مشہور ستارے

آریانہ گرینڈ

لڈیا ہارسٹ

لنڈی بوتھ

ڈینزل واشنگٹن

مشیل ہوئزمین

نیل نتن مکیش

زوئی پالمر

ٹونکل کھنہ

کرسٹن سٹیورٹ

میکال ذوالفقار

ربیکا ہال

ڈیانا پینٹی
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
شاہ رخ خان اور گوری نے آریان کو منشیات نہ لینے کا مشورہ دیا تھا، ارباز مرچنٹ
-
بھارت، دو ہفتوں میں 3ماڈلز کی خودکشی
-
پاکستانی فلم جوائے لینڈ کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
-
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی مصروفیات کے بارے میں بتادیا
-
آریان خان نے ایجنسیوں کو بے نقاب کردیا وہ کس انداز میں معصوم لوگوں کو ہراساں کرتی ہیں،رام گوپال ورما
-
معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی23ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
-
فلمی صنعت کو ریلیف دینے کے لئے فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ ،
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں یوم تکبیر کی مناسبت سے مقابلہ مصوری و نمائش کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.