ایک خاتون نے سب کے سامنے کہا اگر وزن کم کرو تو ’آفت‘ لگو گی، حبا بخاری
کسی اچھی فلم یا کہانی کی پیش کش ہوئی تو وہ ضرور قسمت آزمائونگی، اداکارہ
ہفتہ 22 جنوری 2022 12:14
(جاری ہے)
شادی سے قبل ریکارڈ کرائے گئے انٹرویو میں حبا بخاری نے کہا کہ انہیں معروف ڈراما ساز حسینہ معین شوبز میں لے کر آئی تھیں، انہوں نے ہی ان کے والد سے اداکاری کی اجازت لی۔
پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہو چکی ہے مگر اچھی کہانی اور کردار نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے کام سے معذرت کی۔انہوں نے کہاکہ اگر انہیں کسی اچھی فلم یا کہانی کی پیش کش ہوگی تو وہ ضرور قسمت آزمائیں گی۔ایک سوال کے جواب میں حبا بخاری نے کہا کہ اگر انہیں اپنے جسم کے کسی حصے کو بہتر بنانے کا موقع ملے تو وہ اپنا قد تھوڑا سا بڑھائیں گی۔حبا بخاری نے ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ہی وہ عفت عمر کے ہمراہ پرواز میں سفر کر رہی تھیں کہ دور بیٹھی ایک خاتون نے انہیں پہچانا اور دور سے ہی ان سے بڑی آواز میں باتیں کرنے لگی۔حبا بخاری نے کہا کہ مذکورہ خاتون نے دور سے بڑی آواز میں سب کے سامنے انہیں کہا کہ اگر وہ اپنا تھوڑا وزن کم کریں تو وہ ’آفت‘ لگیں گی۔اداکارہ کے مطابق خاتون کی جانب سے پرواز میں سب کے سامنے ایسا بولنے پر جہاں انہیں شرم آئی، وہیں انہیں خاتون کے بولنے کے انداز پر ہنسی بھی آئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ali Sethi
Bobby Deol
Rohit shety
Harshaali Malhotra
khalil ur rehman qamar
Keri Russell
Matthew Perry
Cobie Smulders
Saboor Ali
Sanam Marvi
Adil Murad
Leonardo DiCaprio
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی