فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:58

فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی ،فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے ۔سٹی پولیس آفیسر کا ایس پی لائلپور ڈویڑن کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم ،سٹی پولیس آفیسر نے اداکار کے ساتھ رابطہ کر کے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وقت اشاعت : 22/01/2022 - 12:58:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :