- Home
- شوبز
- گلوکاری کا آغاز کرنے پر جو لوگ نفرت کرتے تھے آج کامیاب ہونے پر حسد کرتے ہیں ‘ عطااللہ عیسیٰ خیلوی ..
گلوکاری کا آغاز کرنے پر جو لوگ نفرت کرتے تھے آج کامیاب ہونے پر حسد کرتے ہیں ‘ عطااللہ عیسیٰ خیلوی
ہفتہ 22 جنوری 2022 23:28
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ میں نے گلوکاری کو اپنانے کیلئے بڑی مشکلات کاسامنا کیا ہے لیکن میں نے انہیں اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ ان سے تقویت حاصل کی اور پھر مقام حاصل کیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سے مطمئن ہوں کیونکہ جب آپ کا ذہن انتشارمیں گھرا رہے گا تو پھر آپ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتے اس لئے انسان کوکسی بھی حالت میں پر سکون رہنا چاہیے اوراپنی منزل کی جانب پیشرفت کرتے رہنا چاہیے ۔Famous Showbiz Stars
Paula Patton
Shakira
Zara Noor Abbas
Abid Kashmiri
Nina Dobrev
Taissa Farmiga
Kumail Nanjiani
Arshad Warsi
Raheem Shah
Christina Applegate
Anjum Shahzad
Natalie Martinez
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز