ادا کارہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا

پیر 24 جنوری 2022 14:05

ادا کارہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) بالی ووڈ کی معروف ہیروئین اور چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گانا فلم مجھے کچھ کہنا ہے کا ہے، کرینہ کپور نے فیشن ڈیزایئنر مہیش ملہوتر کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے اپنے انسٹا گرام اسٹوریز پر ایک ہارٹ ایموجی لگاتے ہوئے کہا کہ یہ میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے۔یاد رہے کہ کرینہ کپور نے حال ہی میں فلم لال سنگھ چڈھا کی تکمیل کی جو اس برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں انکے مقابل عامر خان اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 24/01/2022 - 14:05:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :