سروں کے سلطان گلوکار راحت فتح علی خان کی فیصل آباد آمد

مرحوم نصرت فتح علی خان کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی مزار پر چادر چڑھائی

بدھ 26 جنوری 2022 11:41

سروں کے سلطان گلوکار راحت فتح علی خان کی فیصل آباد آمد
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء)گلوکار راحت فتح علی کی فیصل آباد آمد تفصیلات کے مطابق ۔

(جاری ہے)

مرحوم نصرت فتح کے مزار کی تعمیر مکمل ہو نے کے بعد پہلی بار گلوکار راحت فتح علی کی فیصل آباد آمد فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی مزار پر چادر چڑھائی اور نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے مزار کے مین دروازے پر کھڑے ہو کر چند اشعار پیش کیے ان کے ساتھ انجمن فنکار اں کیکئی ارکان نے بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم نصرت فتح علی کی بخشش کی دعا کی

وقت اشاعت : 26/01/2022 - 11:41:15

Rlated Stars :