Aآئمہ بیگ نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا
بدھ 26 جنوری 2022 18:40
(جاری ہے)
آئمہ بیگ سے قبل شوبز کی متعدد معروف شخصیات نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنا رکھے ہیں جب کہ صدر مملکت اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بوزدار کے نام سے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اکائونٹس موجود ہیں۔
ٹک ٹاک کو پاکستان میں جہاں متنازع ایپ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، وہیں مذکورہ ایپ نئی نسل میں سب سے زیادہ مقبول بھی ہے اور آئے دن اس کے صارفین میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنانے سے قبل ہی آئمہ بیگ کے انسٹاگرام، فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکائونٹ موجود ہیں اور وہاں انہیں لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lisa Haydon
haider sultan
Fatima Effendi
Lata Mangeshkar
Michelle Pfeiffer
Boman Irani
Justin Bieber
Jennifer Lawrence
Drew Barrymore
Wajid Khan
Kathleen Turner
Ayushmann Khurrana
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا