حریم شاہ کی انگلینڈ کی سردی میں ہوٹ واٹر سوئمنگ، ویڈیو وائرل

جمعرات 27 جنوری 2022 22:09

کرچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) متنازع اداکارہ و ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی ایک ویڈیو شیئر کی۔انہوں نے ویڈیو میں اپنے مداحوں کو سلام کیا اور کہا کہ یو کے کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔

وقت اشاعت : 27/01/2022 - 22:09:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :