ارمان اور تنیشا کے رشتے میں دراڑپڑ گئی
بدھ 17 ستمبر 2014 11:54
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء)مشہور ٹی وی شو ’بگ باس‘ کا سابقہ ورڑن کس نے جیتا تھا یہ آپ کو یاد ہو یا نہ ہو لیکن ارمان کوہلی اور تنیشا کی جوڑی ضرور یاد ہوگی۔اس شو میں ان کی نزدیکیاں موضوع بحث رہیں تھیں۔
(جاری ہے)
ارمان اور تنیشا گذشتہ ایک برس سے ایک ساتھ گھومتے پھرتے، تفریح کرتے بھی نظر آتے رہے، لیکن اب اچانک اس رشتے کی ٹوٹنے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔
ارمان کے ایک دوست نے ممبئی کے ایک اخبار کو بتایا کہ ارمان اور تنیشا کا رشتہ اب ٹوٹ چکا ہے۔ان دونوں نے یہ فیصلہ باہمی اختلافات کی وجہ سے کیا ہے۔ تنیشا اور ارمان اب اپنے اپنے کریئر پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ تنیشا ایک پروڈکشن ہاوٴس قائم کرنا چاہتی ہیں اور ارمان کو سلمان خان کے ساتھ سورج راجکمار بڑجاتیا کی فلم میں کام مل گیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Analeigh Tipton
Kanwar Arsalan
Kashif Mehmood
Sanaa Lathan
Quentin Tarantino
Sanam Jung
Saira Naseem
Khalid Abbas Dar
Katrina Kaif
Madiha Rizvi
Matthew Goode
Robin Wright
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا