آرنلڈ شوارزنیگر بھارتی ریاست تمل ناڈو پہنچ گئے
بدھ 17 ستمبر 2014 11:58
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء)ہالی ووڈ کی معروف فلم ’ٹرمینیٹر‘ کے سٹار آرنلڈ شوارزنیگر بھارتی ریاست تمل ناڈو پہنچ گئے۔ ریاستی دارالحکومت چینئی میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ان کی آمد پر چینئی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور وہاں میڈیا کی زبردست ہجوم جمع ہو گیا تھا۔
(جاری ہے)
آرنلڈ شوارٹسنیگر نے صحافیوں سے بات چیت سے تو اجتناب کیا لیکن کیمرے کے سامنے انھوں نے اچھے پوز دیئے۔
آرنلڈ ایک تمل فلم ” آئی“ کے میوزک لانچ کے لیے بھارت آئے ہیں۔ اس فلم کی موسیقی میوزک معروف موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔میوزک لانچ کے بعد آرنلڈ نے ٹویٹ کیاکہ” آئی“ کے آڈیو ریلیز کے موقع پر چینئی میں کیا ہی شاندار تقریب ہوئی۔ بھارت کے زبردست مداحوں کے لیے۔آرنلڈ نے اس موقعے پر ریاست کی وزیر اعلیٰ جے للتا سے بھی ملاقات کی اور پھر وہ تمل فلموں کے سپر سٹار رجنی کانت سے بھی ملے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kashif Khan
Sabiha Khanum
Kiersey Clemons
Catherine Bell
Helen McCrory
Maia Mitchell
Afreen Khan
Saheefa Jabbar Khattak
Yumna Zaidi
Nadeem Baig
Sunny Leone
Chyler Leigh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا