عتیق الرحمٰن جلدی میرا کو رخصت کرکے لے جائے‘ اداکارہ میرا کی والدہ
’شریعت کے قانون کے مطابق جو نان نقفہ بنتا ہے، وہ عتیق الرحمٰن ادا کریں
بدھ 2 فروری 2022 12:34
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’میں عتیق الرحمٰن اور میرا کی صلح کروانے کے حق میں ہوں۔خیال رہے کہ لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دے دیا، عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نیاداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ سنایا، فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف میرا نے اپیل دائر کر رکھی تھی۔فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دیا تھا۔اداکارہ میرا کا موقف ہے کہ وہ عتیق الرحمٰن کی بیوی نہیں ہیں، عتیق الرحمٰن نے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا تھا۔واضح رہے کہ ادکارہ میرا نے جولائی 2009 میں تکذیب نکاح کا کیس فیملی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔اداکارہ میرا کے وکیل کا ابتدا سے مؤقف تھا کہ عتیق الرحمٰن سستی شہرت کے لیے میرا کا شوہر ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور ان کے پاس نکاح ثابت کرنے کے لیے کوئی اصلی دستاویزات بھی موجود نہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jia Ali
Saeeda Imtiaz
Kaveeta
khalil ur rehman qamar
Deedar
Abida Parveen
sobia khan
Rashid Mehmood
Ryan Reynolds
Amanda Schull
Alice Eve
Hira Tareen
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف