ثناء جاوید ’یومِ پاکستان‘ منانے کیلئے پرجوش، ملی نغمہ سنتے ویڈیو شیئر کردی

پیر 21 مارچ 2022 16:56

ثناء جاوید ’یومِ پاکستان‘ منانے کیلئے پرجوش، ملی نغمہ سنتے ویڈیو شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اس سال ’یومِ پاکستان‘ منانے کیلئے بہت پرجوش نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

ثناء جاوید نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس وہ ملی نغمہ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ سنتے ہوئے اسلام آباد کا سفر کر رہی ہیں۔اٴْنہوں نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ’پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریاں پورے جوش وخروش سے جاری ہیں۔

وقت اشاعت : 21/03/2022 - 16:56:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :