جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ہفتہ 2 اپریل 2022 11:51

جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2022ء) پاکستان سمیت بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار جاوید شیخ کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔

(جاری ہے)

جاوید شیخ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گولڈن ویزا ملنے پر بہت خوش ہوں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکرگزار ہوں۔واضح رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/04/2022 - 11:51:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :