عالیہ ،رنبیر کی شادی ،جوتا چھپائی رسم میں ساڑھے 11 کروڑ روپے کا تقاضا، ایک لاکھ دیکر معاملہ نمٹا دیا گیا

ہفتہ 16 اپریل 2022 11:44

عالیہ ،رنبیر کی شادی ،جوتا چھپائی رسم میں ساڑھے 11 کروڑ روپے کا تقاضا، ایک لاکھ دیکر معاملہ نمٹا دیا گیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2022ء) بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے دوران جوتا چھپائی رسم میں ساڑھے 11 کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر اور عالیہ تین روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کی شادی کی تقریب میں لڑکی والوں کی طرف سے جوتا چھپائی رسم کے ساڑھے گیارہ کروڑ روپے مانگے گئے جبکہ خاندانی ذرائع سے پتا چلا کہ لڑکے والوں نے بھی رسم میں خوب بھاؤ تاؤ کیا اور بالآخر کروڑوں روپے کے بجائے صرف ایک لاکھ روپے تھمائے۔

وقت اشاعت : 16/04/2022 - 11:44:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :