میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، ہمایوں سعید

پیر 25 اپریل 2022 16:36

میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، ہمایوں سعید
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2022ء) پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کی جانب سے پاکستانی فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان آرمی کو قوم کا فخر قرار دیا ہے۔ہمایوں سعید کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’پاک فوج ہمارا فخر اور ہماری خود مختاری کی محافظ ہے، میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔’ہمایوں سعید نے اپنی ٹوئٹ کے آخر میں ’پاکستان زندہ باد ‘ کا نعرہ بھی لگایا ہے۔

وقت اشاعت : 25/04/2022 - 16:36:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :