کسی کی محبت میں کبھی اپنے جسم پر ٹیٹو نہ بنوائیں، راکھی ساونت

ہفتہ 30 اپریل 2022 12:16

کسی کی محبت میں کبھی اپنے جسم پر ٹیٹو نہ بنوائیں، راکھی ساونت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2022ء) معروف بھارتی رقاصہ، ماڈل، اداکارہ اور ٹیلی ویڑن میزبان راکھی ساونت نے کہا ہے کہ کسی کی محبت میں اس حد تک پاگل پن کا شکار نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنے جسم پر اس کے نام کے نقش و نگار (ٹیٹو) کندہ کروائیں، جسے بعد میں مٹانا مشکل ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

راکھی نے جسم پر موجود اپنے سابق شوہر رتیش کے نام کا ٹیٹو مٹواتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور لوگوں کو مشورہ دیا کہ اپنے جسم پر کسی کے نام کے نقش و نگار کندہ نہ کروائیں۔

وقت اشاعت : 30/04/2022 - 12:16:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :