ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم’مس میڈوز‘کاپہلا ٹریلر جاری

یہ فلم انٹر ٹینمنٹ ون فلمز کے تحت رواں سال14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 12 اکتوبر 2014 16:08

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم’مس میڈوز‘کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہدایتکارکیرن لی ہوپکنز کی اس فلم میں کیٹی ہومز کیساتھ جیمز بیج ڈیل،کیلن مولی اور اسٹیفن بشپ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ایرک برینر اور راب کارلائنر کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک سکول ٹیچر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کیخلاف خود ہی لڑتی نظر آتی ہے۔ڈرامہ اور ہلکا پھلکا ایکشن لئے یہ فلم مس میڈوزانٹر ٹینمنٹ ون فلمز کے تحت رواں سال14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/10/2014 - 16:08:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :