ہارر مووی ‘‘دی بلیک فون’’ 24جون کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 11 مئی 2022 11:56

ہارر مووی ‘‘دی بلیک فون’’ 24جون کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2022ء) تیرہ سالہ مغوی لڑکا تہہ خانے میں پھنس گیا، فون کی گھنٹی لائف لائن ثابت ہوئی، ہارر مووی ‘‘دی بلیک فون’’ 24جون کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں دھیا یا گیا ہے کہ فنی شا، ایک شرمیلالیکن ہوشیار 13 سالہ لڑکا، ایک قاتل کے ذریعے اغوا کر لیا جاتا ہے اور اسے ساؤنڈ پروف تہہ خانے میں پھنسایا جاتا ہے جہاں چیخنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ جب دیوار پر ایک منقطع فون بجنا شروع ہوتا ہے، فنی کو پتہ چلتا ہے کہ وہ قاتل کے پچھلے متاثرین کی آوازیں سن سکتا ہے۔ اور وہ اس بات کو یقینی بنانے پر تیار ہیں کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہوا وہ فنی کے ساتھ نہ ہو۔فلم 24 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/05/2022 - 11:56:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :