نوجوان ہدایتکار و ں کے آنے سے ٹی وی انڈسٹری میں بڑی جدت آئی ہے ‘ شہود علوی
منگل 14 اکتوبر 2014 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء ) ٹی وی کے معروف اداکار شہود علوی نے کہا ہے کہ دنیا میں زندگی گزارنے کیلئے عشق ہونا بڑی ضروری ہے ، میں نے سچا عشق اپنی بیوی سے کیا ہے اور خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مالک نے مجھے بڑی نیک اور اچھی شریک حیات عطا کی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ اپنوں کا کھونے کاڈرہمیشہ لگا رہتاہے ،فارغ اوقات میں فیملی کے ساتھ آؤٹنگ کیلئے لازمی جاتا ہوں ۔
پاکستان میں اعلیٰ معیار کی ٹی وی پروڈکشن ہورہی ہے نوجوان ہدایتکار و ں کے فیلڈ میں آنے سے اس انڈ سٹری میں بڑی جدت آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی پروڈکشن سے ہمارے ڈراموں کو خاص فرق نہیں پڑتا ۔میں نے ہمیشہ اپنے سینئر ز کااحترام کیا ہے جو میرے لئے باعث فخر ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Chitrangada Singh
Chlo Sevigny
Fairuza Balk
Shaista Jabeen
Mena Suvari
Rowan Blanchard
Genesis Rodriguez
Maisie Williams
Hina Khan
Mary Elizabeth Winstead
Humayun Saeed
Dhanush
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی