
رام گوپال ورما کی کے جی ایف 2 پر تنقید
کے جی ایف 2بڑے سیاہ بادل کی طرح ہے جس نے دیگر بڑی فلموں پر اپنا سایہ ڈال دیا، جس کے نیچے دوسرے ستارے اور ہدایتکار ختم ہورہے ہیں، بالی ووڈ ہدایتکار
ہفتہ 14 مئی 2022 11:59

(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ میرے خیال میں کے جی ایف 2 ایک بہت بڑا درخت ہے،جس کے سائے میں کوئی درخت نہیں بڑھ رہا ہے۔
بھارتی ہدایتکار نے یہ بھی کہا کہ کے جی ایف 2 بڑے سیاہ بادل کی طرح ہے، جس نے دیگر بڑی فلموں پر اپنا سایہ ڈال دیا، اس بادل کے نیچے دوسرے ستارے اور ہدایتکار ختم ہورہے ہیں۔رام گوپال ورما نے بالی ووڈ اور ساوتھ فلم انڈسٹری کا موازنہ کیا اور کہا کہ جس طرح ساوتھ کی فلمیں سینماء گھروں میں چل رہی ہیں، ایسا لگتا ہے بالی ووڈ کو جلد ہی صرف ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے فلمیں بنانا پڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ پرشانتھ نیل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے جی ایف کا دوسرے حصے کو فلم بینوں اور ناقدین کی طرف سے زبردست ردعمل مل رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
شوبز کے مشہور ستارے

کرسٹن ویگ

انجلین ملک

ناصر چنیوٹی

انجمن شہزادی

ایشوریا دیون

اینڈیو لنکن

افضل خان

علی کاظمی

لیزا ہیڈن

زید خان

کیتھلین ٹرنر

اے جے مشالکا
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ڈیفنس میں ماڈل گرل سمعیہ نواز کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی ساتویں برسی 1پرسوں منائی جائے گی
-
اداکار بلال قریشی کی اپنے بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی
-
معروف اداکارہ عروہ حسین کا سینئر اداکار اعجاز اسلم کی جانب سے اپنے حوالے سے سنی سنائی باتوں کو ٹی وی سکرین پر کرنے پر اظہار
-
بالی ووڈ کی خوبرو جوڑی رنویرسنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹرولنگ کا سامنا
-
ماڈل ایان علی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا
-
سلمان خان نے اپنی آئندہ فلم کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی
-
سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کا طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.