
سلمان خان نے اپنی آئندہ فلم کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی
ہفتہ 14 مئی 2022 12:18

(جاری ہے)
فلم میں تیلگو اداکار وینکٹیش دگوبٹی اہم رول میں نظر آئیں گے، تاہم وہ فلم کی ٹیم کو جون میں جوائن کریں گے۔ فرہاد سامجی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پوجا ہیکڈے بطور ہیروئن کام کریں گی۔ اداکار وینکٹیش دگوبٹی کے فلم میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے امید ہے کہ فلم تیلگو مارکیٹ میں بھی اچھا بزنس کرے گی۔اس فلم کے لیے ممبئی کے علاقے ولے پارلے میں خصوصی طور پر سیٹ تیار کیا گیا ہے۔
متعلقہ ستارے :

سلمان خان
Salman Khan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
شوبز کے مشہور ستارے

میکال ذوالفقار

ماورا حسین

ایزرا ملر

وینیسا رے

راشد محمود

ہما علی

مائیکل سی ہال

مہیش منجریکر

میشا شفیع

اینجلینا جولی

رچرڈ گیری

سلینا سپرا
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
بھارتی اداکارہ شاہانہ کی موت، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
-
جانوروں کو فلموں میں استعمال نہ کرنے کے عہد پر پوجا بھٹ کیلئے ایوارڈ
-
ہارر مووی ‘‘دی بلیک فون’’ 24جون کو ریلیز کی جائے گی
-
نئی فلم کی جھلک جاری نہ کی گئی تو خودکشی کرلوں گا، باہوبلی کو مداح کی دھمکی
-
معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا شوٹنگ کے دوران زخمی
-
ہالی ود فلم ڈاکٹر سٹرینج 2 کی دوسرے ہفتے بھی امریکی سینما گھروں پر حکمرانی برقرار
-
سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں
-
سنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.