نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2022 14:38
(جاری ہے)
شاہانہ نے ڈیڑھ سال قبل سجاد سے شادی کی تھی، جب جوڑے کی شادی ہوئی تو سجاد قطر میں کام کر رہا تھا۔
ماڈل کی والدہ نے کہا کہ شاہانہ نے اپنے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا اور وہ تامل فلموں میں بھی اداکاری کرتی تھیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ شاہانہ کے بہت زیادہ پیسے کمانے کے بعد سجاد نے قطر واپس جانے سے انکار کر دیا تھا، اس نے اپنی کمائی ہوئی زیادہ تر رقم بھی خرچ کر دی ہے۔ شاہانہ کے رشتہ داروں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ سجاد کے اہل خانہ نے 25تولے سونے کے زیورات جہیز کے طور پر مانگے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بعد بھی سجاد نے مبینہ طور پر شاہانہ کے گھر والوں کو مزید جہیز کے لیے ہراساں کیا تھا، مزید برآں، سجاد اور اس کے خاندان نے شاہانہ کی والدہ کو اس سے ملنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔نوجوان ماڈل کا اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے جانے کے بعد کیرالہ پولیس نے سجاد کو شک ہے کہ ماڈل اپنے شوہر کے ہواتھوں گھریلو تشدد کا نشانہ بنی ۔ شاہانہ کے اہل خانہ نے حملے اور قتل سمیت متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔دوسری جانب پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ اطلاع کے مطابق شاہانہ اور اِن کے شوہر کے درمیان کسی چیک پر جھگڑا ہوا تھا جو شاہانہ کو ماڈلنگ کیلئے ملا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Agha Majid
Arjun Kapoor
Zara Noor Abbas
Edward Norton
Nusrat Fateh Ali Khan
humayun ashraf
Naseebo Lal
misha chaudhry
Richard Madden
Natalie Alyn Lind
Rami Malek
Gillian Anderson
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی