ترکی میں پاکستانیوں کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے پر انوشے اشرف برہم
منگل 17 مئی 2022 23:52
(جاری ہے)
ماڈل و اداکارہ نے لکھا کہ ایسے پاکستانی مرد حضرات کو یہ سرٹیفکیٹ تھمایا جائے کہ وہ خواتین کو ان کے لباس کی وجہ سے نہیں بلکہ انہیں ایک انسان کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔
انوشے اشرف نے لکھا کہ ایسے پاکستانی مرد حضرات سے دنیا کے تمام مرد تو نہیں البتہ بہت ساری خواتین ہمیشہ خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔انہوں نے جس خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، اس میں بتایا گیا تھا کہ ترکی کے سوشل میڈیا پر ’پاکستانی گیٹ آئوٹ‘ اور ’پاکستانیوں کا رویہ ناقابل قبول ہے‘ جیسے ٹرینڈ چلنے لگے۔مذکورہ خبر کے مطابق ترکی کے سوشل میڈیا پر اس وقت مذکورہ ٹرینڈ ٹاپ پر آگئے جب کہ رواں ماہ مئی کے آغاز میں ترکی کے شہر استنبول میں پاکستانیوں کی جانب سے مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں کرنے اور بلااجازت ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Carrie Fisher
Arshi Khan
Selma Blair
Govinda
James Franco
Meera Ansari
Mallika Kapoor
Urwa Hocane
Mary Elizabeth Winstead
Zoie Palmer
Reema Khan
Mithun Chakraborty
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا